کچن سے حسن آئے طریقہ ہم بتاتے ہیں آپ کو
بیوٹی ٹپس اینڈ ہیلتھ ٹپس ان اردو
اس بلاگ میں آپ تمام معلومات اردو میں پڑھیں گےن
کچن سے حس آہیں طریقہ ہم بتاتے ہیں آپ کو
خوبصورتی ہر شے میں موجود ہے اسحوالے سے انسان خاص طور سے خواتین میں خوب سے خوب تر کی خواہش کا اظہار ہوتا رہا ہے مہنگی کاسمیٹک اور سکن کیئر ہر کسی کی پہنچ میں نہیں رہتہیں اسکن مصنوعات اپنی جگہ ہے بنارہی ہے یہ تبدیلی بہت اچھی ہے اس طرح وہ خواتین جو خود پر توجہ نہیں دے پاتی تھی انہیں اپنے بجٹ کی مناسبت سے انتخاب میں دشواری نہیں ہوتی یہ تمام مصنوعات اپنی جگہ لیکن گھریلو نسخوں کو اور افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا یہ سب سے آسان اور بس کچن کی فاصلے تک آپ کے اختیار میں ہے قدرتیاجزاء ب یا پھل اور سبزیوں کی مدد سے باآسانی جلد کے بہت سے مسائل پر قابو پایا جاسکتا ہے
Number one
سمندری نمک خشک روکھی بے جان جلد مردہ خلیات دور کرنے کے لیے محاون چہرے یا جسم کے کسی بھی حصے کو جہاں یہ شکایات موجود ہو گیلا کرلیں دو چمچ سمندری نمک لے کر آہستگی سے مل مل کے گلے کپڑے یا انگلیوں کی مدد سے مساج کیجئے آپ کا فوکس پیشانی ناک اور تھوڑی ہونا چاہیے آنکھوں کے ارد گرد کے حصوں کو نظرانداز کیجیے ایک سے دو منٹ پر ٹھنڈے پانی سے وہ حصہ2 لیجئے تاکہ جلد کے مسام مضبوط اور کھینچ جائیں یعنی ٹائٹ ہوجائے اس سے آپ کی سکن ٹائٹ ہوجائے گی یہ عمل جلد کے لیے ضروری ہے کوئی بھی فیس کریم اس کے متبادل کے طور پر نتیجہ سو فیصد تک نہیں دے گی مشورہ یہ ہے کہ ہفتے میں ایک سے دو بار اس گریلو ترکیب کو ضرور در آئی ی
ہوم میڈ فیشل ماسک خشک جلد کے لیے
ایک کھانے کا چمچ شہد میں پندرہ قطرے اورنج جوس اور ایک کھانے کا چمچ کارن فلور ملا کر چہرے پر لگائیں دس منٹ بعد پانی سے صاف کر لیجئے ایک نیا چہرہ خود آپ کو حیران کر دے گا چینی جلد کے لیے کھانے کا چمچ شہد میں ایک انڈے کی سفیدی میں ملا کر چہرے اور گردن پر ماسک کی طرح لگائیں دو کھانے کے چمچ پپیتے کے گودے میں 10قطر لیمن جوس تقریبا بیس منٹ تک لگائیں چہرے کو ٹھنڈے پانی سے دھو لیجئے گھر میں موجود کسی پھل جیسے نارنجی پلیئنگ تربوز یا پیتے کا رس چہرےپر کچھ دیر لگائی اے کلینزنگ کھلے مسام بند کرنے اور خون کی گردش کو بڑھانے کے لیے انتہائی زبردست نسخہ ہےٹ
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
wwwaqasss1122@gmail.com