اشاعتیں

مئی 26, 2019 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

کچن سے حسن آئے طریقہ ہم بتاتے ہیں آپ کو

تصویر
بیوٹی ٹپس اینڈ ہیلتھ ٹپس ان اردو  اس بلاگ میں آپ تمام معلومات اردو میں پڑھیں گےن       کچن سے حس آہیں طریقہ ہم بتاتے ہیں آپ کو خوبصورتی   ہر شے میں موجود ہے اسحوالے سے انسان خاص طور سے خواتین میں خوب سے خوب تر کی خواہش کا اظہار ہوتا رہا ہے مہنگی کاسمیٹک اور سکن کیئر ہر کسی کی پہنچ میں نہیں رہتہیں  اسکن مصنوعات اپنی جگہ ہے بنارہی ہے یہ تبدیلی بہت اچھی ہے اس طرح وہ خواتین جو خود پر توجہ نہیں دے پاتی تھی انہیں اپنے بجٹ کی مناسبت سے انتخاب میں دشواری نہیں ہوتی یہ تمام مصنوعات اپنی جگہ لیکن گھریلو نسخوں کو اور افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا یہ سب سے آسان اور بس کچن کی فاصلے  تک آپ کے اختیار میں ہے قدرتیاجزاء  ب یا پھل اور سبزیوں کی مدد سے باآسانی جلد کے بہت سے  مسائل پر قابو پایا جاسکتا ہے Number one سمندری نمک خشک روکھی بے جان  جلد  مردہ خلیات دور کرنے کے لیے محاون چہرے یا جسم کے کسی بھی حصے کو جہاں یہ شکایات موجود ہو گیلا  کرلیں دو چمچ سمندری نمک لے کر آہستگی سے مل مل کے گلے کپڑے یا انگلیوں کی مدد سے مساج...