Skin Whitening Anti Aging white lentils CREAM!Get Glowing Fair Spotless Skin
السلام علیکم دوستو گورا رنگ تو سبھی کو پسند ہوتا ہے صاف ستھری اور گلوں کرتی ہوئی جلد کس کو پسند نہیں ہوتی ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا رنگ گورا ہو جائے اور اس کی جلد صاف ستھری ہو جائے اس لئے میں آج آپ کے لئے ایک وائٹننگ کریم لے کر آئی ہو جو کچن میں سے ہی استعمال ہوئی چیزوں سے بناؤں گی اس کا مین انگریڈینٹ جو ہے وہ ماش کی دال ہے یہ کریم آپ کی سکن کو ٹائٹ کر دے گی اور یہ ایک وائٹنگ کریم ہیں ماش کی دال تمام سکن پالش میں ا ستعمال ہوتی ہے سکن کو وائٹ کرنے میں ماش کی دال کا بہت بڑا کردار ہے یہ کریم آپ کس کن کی جھریاں ختم کر دے گی اور آپ کس دن کو ٹائٹ کر دے گی اس کریم سے نہ صرف آپ کے چہرے کے ڈاک سپورٹ ختم ہوں گے بلکہ آپ کی سکن پالش بھی ہوگی اور چھائیوں کا بھی خاتمہ ہو جائے گا کریم بنانے کا طریقہ سب سے پہلے آدھا کپ ماش دال لیں اسے اچھی طرح صاف کر لیں پھر اسے دو کپ پانی میں تین چار گھنٹے کے لیے بھگو دیں جب دال اچھی طرح نرم ہو جائے تو اسے بلینڈر میں ڈال کر اس کا ایک پیسٹ بنا لیں دال کا باقی کا بچہ ہوا پانی بھی اس پیسٹ میں ڈال دیں یہ ایک پتلا