اشاعتیں

اکتوبر 1, 2019 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

16 benefit of drinking lemon Warm water in urdu

تصویر
کیا آپ موٹاپے سے جان چھوڑانا چاہتے ہیں آپ ہر دم ایکٹ اور چست رہنا چاہتے ہیں آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا معدہ  ٹھیک سے کام کرے اور آپ کی سانسیں خوشبودار ہو جائیں اگر آپ اپنے جگر کی صفائی کرنا چاہتے ہیں آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا خون صاف ہو جائے اور آپ کی رنگ سرخ و سفید ہو جائے تو یہ پوسٹ خاص آپ کے لیے ہی ہے اس پوسٹ کو پورا پڑھیئے آپ کو لیموں کے فائدے کی تمام معلومات مل جائیں گی آپ لیموں پانی پی کر اپنے بہت سے مسائل کو حل ک ر سکتے ہ یں  How to make warm lemon water نیم گرم لیموں پانی بنانے کا طریقہ ا ی ک عدد لیموں لیں اور ایک گلاس نیم گرم پانی میں نچوڑ لیں پھر اس میں ایک چمچ شہد ملا لیجئے آپ کا لیموں پانی تیار ہے اس میں میٹھا ایڈ نہیں کرنا ورنہ یہ آپ کو فائدہ نہیں دے گا بہترین رزلٹ کے لیے سادہ لیموں پانی ہی استعمال کریں لیموں پانی سادہ شہر کے علاوہ بھی بنا سکتے ہیں ایک عدد نیم گرم گلاس پانی لیں اور آدھا لیموں نچوڑ لیں اس سے بھی بہت سے فائدے حاصل ہوتے  ہیں لیموں پانی کا ذائقہ بہت اچھا ہوتا ہے جو لوگ سادہ پانی نہیں پی سکتےوہ پانی میں لیموں کا ذائقہ شامل کرکے پ...