گرمیوں میں ہاتھوں اور پاؤں کی سیاہی دور کرنے کا بہترین نسخہ
۔ ۔ ۔ ۔ السلام علیکم ناظرین آج میں آپ کو گرمیوں میں ہاتھوں اور پاؤں کی سیاہ دور کرنے کا بہت ہی زبردست نسخہ بتاؤ گی دوستو نہ صرف گرمیوں میں بلکہ سردیوں میں بھی اکثر آپ کے ہاتھوں کے اور پاؤں کی انگلیاں اکثر بلیک ہوتی ہیں جو کہ کسی عام لوشن سے اتنی جلدی وائٹ نہیں ہوتی ان کی سیاہی جاتے جاتے ٹائم لگتا ہے آج میں آپ کو ان کے لیے ایک کریم بنانا سکھاؤں گی جیسے آپ وائٹننگ کریم بھی کہہ سکتے ہیں اس میں اجزاء رو چیزیں جو آپ اپنے کچن سے لے سکتے ہیں یہ کریم بلیچنگ کریم کے اثرات رکھتی ہیں خوبصورت ہاتھ اور پاؤں آپ کی شخصیت کو نکھارنے میں آپ کی مدد کرتے ہیں آپ کا چہرہ بہت خوبصورت ہو لیکن آپ کے ہاتھ اور پاؤں کالے ہو تو آپ کی شخصیت ماند پڑ جاتی ہے چہرے کے ساتھ اگر ہاتھوں اور پاؤں کا بھی خیال رکھا جائے تو آپ کی خوبصورتی کو چار چاند لگ جاتے ہیں ہاتھوں کی جلد بہت حساس ہوتی ہے موسم کی تبدیلی کے ساتھ ساتھ آپ کے پاؤں اور ہاتھوں کی خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے ایسے میں ہمیں اپنے ہاتھوں اور پاؤں کا بھی خاص خیال رکھنا ہوگا اس کے لیے آپ روز ...