اشاعتیں

جولائی 4, 2019 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

ہوم میڈ وائٹننگ کریم

تصویر
اسلام علیکم فرینڈز  چمکتا دمکتا چہرہ اور پررونق چہرہ دور ہی سے دکھائی  دیتا آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ یورپ کے لوگوں کا رنگ بہت صاف ہوتا ہے کیونکہ وہاں ہر وقت ٹھنڈ ہوتی ہے ٹھنڈا موسم ہوتا ہے دھوپ سے رنگت جل جاتی ہے اور رنگ کالا ہو جاتا ہے ہمارے ملک میں اکثر موسم کی وجہ سے لوگوں کی رنگت کالی پڑ جاتی ہے لیکن آپ پریشان نہ ہوں میں آپ کو گرمیوں میں انڈے جیسا رنگ سفید کرنے والی ایک وائٹنگ کریم بنانا سکھاؤں گی یہ کریم لوح اور حبس والی گرمی میں بھی آپ کا رنگ صاف رکھے گی اور آپ کو خوبصورت بنائے گی اس کے استعمال سے آپ کے چہرے پر گلو بھی آئے گا اور آپ کی رنگت انڈے جیسی سفید بھی ہو جائے گی آزمآزمائش شرط ہے اب میں آپ کو اس نسخے کی اشیاء کے بارے میں بتاتی ہوں جو جو چیزیں اس میں استعمال ہوگی اب میں آپ کو اس امیزنگ کریم کے بنانے کا طریقہ بتاتی ہوں اس میں سب سے پہلے ادھاکپ کچا دودھ لینا ہےکچا دودھ سکن کو وائٹ کرنے میں سرفہرست ہیں یہ آپ کی سکن کو وائٹ کرے گا اور آپ کی سکن بیلنس بھی ہو جائے گی یعنی آپ کس کن ونٹون میں آجائے گی اور یہ آپ کے اوپن پوسٹ بھی بند کرنے میں آپ کی ہیلپ کرے گا اب اس میں...