اشاعتیں

ستمبر 4, 2019 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

How to treat mosquito bite

تصویر
مچھر کے کاٹنے سے ہونے والی خارش کو روکنا اب بہت ہی آسان   مچھر کو دنیا کا سب سے خطرناک جانور مانا جاتا ہے کیوں کہ اس کی بدولت ملیریا ڈینگی جیسے  پھیلتے ہیں جس سے ہر سال لاکھوں اموات واقع ہوتی ہے مچھروں کو بھگانے کے لیے ویسے تو مختلف قسم کے اسپرے استعمال کیے جاتے ہیں لیکن یہاں میں آپ کو کچھ گھریلو ٹوٹکے بتاؤں گی جس کی مدد سے آپ مچھر کے کاٹنے سے ہونے والی خارش کو فورا ختم کر سکتےمچھر کو دنیا کا سب سے خطرناک جانور مانا جاتا ہے کیوں کہ اس کی بدولت ملیریا ڈینگی جیسے وائرس پھیلتے ہیں جس سے ہر سال لاکھوں اموات واقع ہوتی ہے مچھروں کو بھگانے کے لیے ویسے تو مختلف قسم کے اسپرے استعمال کیے جاتے ہیں لیکن یہاں میں آپ کو کچھ گھریلو ٹوٹکے بتاؤں گی جس کی مدد سے آپ مچھر کے کاٹنے سے ہونے والی خارش کو فورا ختم کر سکتے ہیں اسپرین کی گولی مچھر کے کاٹنے سے ہونے والی خارش پر ایسپرین  کی گولی کا مساج کریںتو اس سے خارش فورا ختم ہوجاتی ہے اورسوزش بھی  نہیں رہتی لیموں مچھر کے کاٹنے سے ہونے والی خارش پر اگر لیموں رگڑا جائے تو اس سے خارش کا فورا آرام آجاتا ہے اور سوزش بھی ختم ہوجاتی ہے میٹھا سوڈا