Benefit of ginseng hurb
جنسنگ کے فائدے جنسنگ ایک ایسی جڑی بوٹی ہے جس کے بہت زیادہ فائدے ہیں جنسنگ جڑی بوٹی کے بے شمار فائدے ہیں جسے بیان کرنا مشکل ہے جنسنگ سب سے زیادہ چائنا میں پیدا ہوتی ہے اور وہاں پہ اس کو کرشماتی حرب کہا جاتا ہےچائنا کے لوگ اس کی چائے بھی بنا کر پیتے ہیں جس کے بے شمار فائدے ہیں یہ ایک پودا ہے جس کی جڑ استعمال ہوتی ہے اور یہ سال کے 12 مہینے میں پیدا ہوتی ہے اور سردیوں میں اس جڑ کو زمین سے نکال کر خوشک کر لیا جاتا ہے یہ اگر کسی کو کمر میں بہت زیادہ درد ہوتا ہوں یا اس کے علاوہ آپ کے سر میں ہر وقت درد رہتا ہے آپ کی آنکھیں دکھتی ہیں آپ کو نیند کا مسئلہ ہو نیند نہیں آتی ہو تو آپ اس ہرب کا استعمال کریں یہ جادوئی اثر رکھتی ہے زین کو سکون دیتی ہے اگر آپ کو میموری کا مسئلہ ہے یاداشت کا مسئلہ ہے تو اس کے استعمال سے آپ کا یاداشت کا مسئلہ حل ہوجائے گا اگر اب ہر وقت سٹریس میں رہتے ہیں آپ کا سر دکھتا رہتا ہے تو اس کا استعمال بہترین ہے اس کے علاوہ لڑکیوں کے لیے جن کو پیریڈز کا مسئلہ ہوتا ہے ان کے لیے یہ استعمال کرنا بہت ہی زیادہ مفید ہے اور مردوں کے لئے یہ بہت ہی خاص تحفہ ہے مردوں ک...