اشاعتیں

اگست 25, 2019 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

منہ سے رال ٹپکنا خوش قسمتی کی علامت ہے

تصویر
السلام علیکم فرینڈز   حال ہی میں سائنسدانوں نے اس بات پر ریسرچ کی ے منہ سے جو رال ٹپکتی ہے وہ انسان کے لئے خوش قسمتی کی علامت ہے اب بھی سوچیں گے کہ وہ ہمارے لئے خوش قسمتی کی علامت کیسے ہوسکتی ہے چلئے آئیے جانتے ہیں سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ سوتے وقت جن لوگوں کے منہ سے رال ٹپکتی ہے وہ خوش قسمت لوگ ہوتے ہیں منہ کی رال ٹپکنے کی وجہ سے اکثر لوگ شرمندگی کا باعث محسوس کرتے ہیں لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ ایک بہت بری عادت ہے جبکہ سائنسدانوں کو کہنے ہیں کہ منہ سے رال ٹپکنا آپ کی صحت کے لئے بہت اچھا ہے جن لوگوں کے منہ سے سوتے وقت رال ٹپکتی ہے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ان لوگوں کو وہ زیادہ اچھے خواب آتے ہیں اور ان کی نیند خوب اچھے سے پوری ہوتی ہے اور ان کے جسم کا ہر عضو پرسکون ہوتا ہے ۔سائنسدانوں کا یہ کہنا ہے کہ جن لوگوں کے منہ سے رال ٹپکتی ہے ان کی ابتدائی نے جسے  ریپڈ آئی موومنٹ بی کہتے ہیں وہ بہت اچھے سے پوری ہوتی ہے منہ سے رال ٹپکنا انسان کے لئے خوش قسمتی کی علامت سمجھا جاتا ہے ہلکے آج کل جن لوگوں کے منہ سے رال ٹپکتی ہے وہ اس کو ایک بیماری سمجھتے ہیں کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ معدے کی خرابی