اشاعتیں

ستمبر 27, 2019 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

Benefits of drinking warm lemon water in urdu

تصویر
نہار پیٹ  نیم گرم لیموں پانی پینے کے فوائد اکثر لوگ صبح ناشتے سے پہلے ایک کپ کافی یا چائے پیتے ہیں جو کہ ہمارے اندرونی سسٹم کے لیے بالکل بھی صحت مند نہیں صبح نہار پیٹ سب سے پہلے ہم جو بھی چیز کھاتے ہیں یا پیتے ہیں وہ سارا دن ہمارے اوپر اثر انداز ہوتا ہے اسی لیے نہار پیٹ چائے یا کافی ہمارے لیے بہت نقصان دہ ہیں ایک گلاس نیم گرم پانی میں آدھا لیموں نچوڑ کر  اگرپی لیا جائے تو اس کے بے شمار فائدے ہیں جو بیان کرنا مشکل ہےہمارے جسم میں موجود سارے جراثیم مر جاتے ہیں لیموں  پانی ہمارے منہ سے لے کر پیٹ تک صفائی کرتا ہے لیموں پانی پی کر ہم بہت زیادہ فریش محسوس کرتے ہیں یہ ہمارے منہ کی بدبو کو  کرتا ہے اگر کسی کے فیس کا کلر بلیک ہو رہا ہوں اور چہرے پر بہت زیادہ دانے نکل رہی ہو تو آپ لیموں پانی پیے اس سے آپ کے جسم میں موجود سارے فالتو مادے نکل جائیں گے اور آپ کا چہرہ صاف اور شفاف ہو جائے نہار پیٹ لیموں پانی پینے سے آپ کے کا خون صاف ہوجاتا ہےلیموں پانی وزن کم کرنے میں  بہت مددگار ثابت ہوتا ہے  اس سے آپ کے جسم کی فالتو چربی پگھل جاتی ہے لیموں میں موجود فائبر آپ...