سرخ اور سفید جلد کے لیے گھریلو ماسک ہرلڑکی کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ خوبصورت نظر آئے مگر کیسے ہماری روزمرہ کی خراب روٹین ناقص غذا اور ماحول کی آلودگی کی وجہ سے صحت اور چمکتی جلد کا ہونا ایک خواب ہی بن گیا ہے ہر لڑکی اور ہر عمر کی خاتون کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا چہرہ سرخ اور سفیدہو بیوٹی پالر کے مہنگے ٹریٹمنٹ اور مہنگی کوسمیٹک ہر کوئی افورڈ نہیں کرسکتا اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کا چہرہ سرخ اور سفید اور جائے اور حسین اور جمیل بجائے آپ کا چہرہ چمکدار ہوجائے تو آپ کے لیے چند بیوٹی ٹپس حاضر ہیں جن پر عمل کرکے آپ اپنا خواب پورا کر سکتی ہیں ہوم میڈ فیس ماسک کوئی بھی فیس ماسک استعمال کرنے کے لیے اپنی جلد کی ٹائپ کا پتہ ہونا ضروری ہے یہاں میں آپ کے ساتھ چند ماسک شیئر کر رہی ہوں جسے آپ استعمال کر کے اپنے چہرے کو روشن اور خوبصورت بنا سکتی ہیںںں ماسک نمبر 1 ایک عدد انڈے کی سفیدی ایک چمچہ شہد ان دونوں چیزوں کو مکس کر لیں اور آرام سے اپنے چہرے پر مساج کریں کچھ دیر بعد دھولیں اس سے آپ کی اسکن پر واضح اثر پڑے گا آپ کی جلد ...
اشاعتیں
اگست 23, 2019 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں