Hands and Foot Whitening Cream Formula
السلام علیکم دوستو آج میں آپ کو انسٹینٹ ہینڈ اینڈ فوٹ فائٹنگ کے لیے ایک جادوئی فارمولہ بنانا سکھاؤں گی جس سے آپ اپنے ہاتھوں اور پاؤں پر لگا کر انسٹنٹ وائٹننگ حاصل کر سکتے ہیں یہ جادوئی فارمولا بنانے کے لیے ہمیں جو چیزیں چاہیے اس میں سب سے پہلے دو گلاس گنےکارس لینا ہےپھر اس رس کو کسی برتن میں ڈال کر ہلکی آنچ پر اس وقت تک پکانا ہے جب تک یہ ایک گاڑی کریم کی شکل اختیار نہ کرلے جب یہ گاڑی کریم کی شکل اختیار کر لیں تو اس میں آدھا کپ خالص تماٹر کا جوس ڈالنا ہے ٹماٹر کا جوس خالص ہونا چاہیے اس میں پانی شامل نہیں کرنا پھر اس میں آدھا چمچ میتھی دانہ ڈالنا ہے اور ایک چوتھائی چمچ میٹھا سوڈا ڈالنا گاڑی کریم نہیں بن جاتی ہے پھر اسے اس وقت تک پکانا ہے جب تک یہ پھر اس میں تھوڑا سا گنے کا رس شامل کرنا ہے اور اس کو دوبارہ پکانا ہےای جب یہ ایک گاڑی اچھی سی کریم بن جائے تو اسے ٹھنڈا کرلیں اور اپنے ہاتھوں اور پاؤں پر اپلائی کریں جب یہ اچھی طرح خوش ہو جائے تو اپنے ہاتھوں اور پاؤں سے اسے ریموو کر دیں آپ نے اس کریم کو روزانہ استعمال کرنا ہے اور آپ کو تین چار بار میں ہ...