ہوم میڈ وائٹننگ کریم

اسلام علیکم فرینڈز 
چمکتا دمکتا چہرہ اور پررونق چہرہ دور ہی سے دکھائی
 دیتا آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ یورپ کے لوگوں کا رنگ بہت صاف ہوتا ہے کیونکہ وہاں ہر وقت ٹھنڈ ہوتی ہے ٹھنڈا موسم ہوتا ہے دھوپ سے رنگت جل جاتی ہے اور رنگ کالا ہو جاتا ہے ہمارے ملک میں اکثر موسم کی وجہ سے لوگوں کی رنگت کالی پڑ جاتی ہے لیکن آپ پریشان نہ ہوں میں آپ کو گرمیوں میں انڈے جیسا رنگ سفید کرنے والی ایک وائٹنگ کریم بنانا سکھاؤں گی یہ کریم لوح اور حبس والی گرمی میں بھی آپ کا رنگ صاف رکھے گی اور آپ کو خوبصورت بنائے گی اس کے استعمال سے آپ کے چہرے پر گلو بھی آئے گا اور آپ کی رنگت انڈے جیسی سفید بھی ہو جائے گی آزمآزمائش شرط ہے اب میں آپ کو اس نسخے کی اشیاء کے بارے میں بتاتی ہوں جو جو چیزیں اس میں استعمال ہوگی اب میں آپ کو اس امیزنگ کریم کے بنانے کا طریقہ بتاتی ہوں اس میں سب سے پہلے ادھاکپ کچا دودھ لینا ہےکچا دودھ سکن کو وائٹ کرنے میں سرفہرست ہیں یہ آپ کی سکن کو وائٹ کرے گا اور آپ کی سکن بیلنس بھی ہو جائے گی یعنی آپ کس کن ونٹون میں آجائے گی اور یہ آپ کے اوپن پوسٹ بھی بند کرنے میں آپ کی ہیلپ کرے گا اب اس میں ایک پورا لیموں کاٹ کر ڈالنا ہے یعنی ایک لیموں کا رس نچوڑ دینا ہے اس کچے دودھ میں لیموں وٹامن سی اور بلیچنگ کا ایک قدرتی ذریعہ ہے یہ آپ کے چہرے سے داغ دھبوں کا بھی صفایا کرے گا لیموں سکن کو وائٹ کرنے کا بہت اچھا اور قدرتی ذریعہ ہے وہ بھی بنا کسی سائڈ ایفیکٹ کے اب ان دونوں چیزوں کو چمچ سے اچھی طرح مکس کر دیں اور آدھے گھنٹے کے لیے    رکھ دے  آدھے گھنٹے کے بعد دودھ پھٹ جائے گا اب اسے چنئی سے چھان لیں یا کسی کپڑے میں رکھ کر چھان لیں یعنی اس کا پانی الگ کردیں اور اسکی کریم الگ کر دیں اب اس بچی وی کریم کو کسی پیالے میں نکال لیں اب اس میں ایک چمچ بدام کا پاؤڈر ڈالی بادام سے آپ کے نرم و ملائم ہوجائے گی اب اس میں آدھا چمچ ملک پاؤڈر ملا لیں ملک پاؤڈر آپ کسی بھی کمپنی کا استعمال کر سکتے ہیں یہ وائٹننگ کے لئے بہت زبردست ہوتا ہے اس سے آپ کی جلد چمکدار ہوجائے گی یک اب اس میں فور ہنڈریڈ گرام کاVitamin E کا ایک کیپسول ڈالتے اب اس میں اتنا عرق گلاب ڈالی کہ یہ ایک گاڑی کریم بن جائے ٹ م   ۔  ۔  ۔  ۔ 
لگانے کا طریقہ  ۔  ۔   ۔  ۔   ۔  ۔ 
رات کو اس کریم کو اپنی سکن پر مساج کرتے ہوئے لگائیں اور اس وقت تک مساج کرتے رہیں جب تک یہ سکن میں جذب نہ ہوجائے اور پھر اس کو اسی طرح چھوڑ دیں اور سو جائیں صبح اٹھ کر جب آپ اپنا چہرہ دیکھیں گی تو آپ حرین ہو جائیں گی یہ واقعی بہت ایکٹو کریں میں آپ پلیز استعمال کیجئے اور کمنٹ کر کے مجھے ضرور بتائیے کہ آپ کو میرا یہ ٹوٹکا یہ نسخہ کیسا لگتا ہے 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

how to treat dandruff and hair fall naturally at home in english

How to treat an allergic reaction: Treatment and home remedies