Skin Whitening Anti Aging white lentils CREAM!Get Glowing Fair Spotless Skin



السلام علیکم دوستو 
Skin Whitening Anti Aging white lentils CREAM!Get Glowing Fair Spotless Skin
گورا رنگ  تو سبھی کو پسند ہوتا ہے
صاف ستھری اور گلوں کرتی ہوئی جلد کس کو پسند نہیں ہوتی ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا رنگ گورا ہو جائے اور اس کی جلد صاف ستھری ہو جائے اس لئے میں آج آپ کے لئے ایک وائٹننگ کریم لے کر آئی ہو جو کچن میں سے ہی استعمال ہوئی چیزوں سے بناؤں گی اس کا مین انگریڈینٹ جو ہے وہ ماش کی دال ہے یہ کریم
  آپ کی سکن  کو ٹائٹ کر دے گی اور یہ ایک وائٹنگ کریم ہیں ماش کی دال تمام سکن پالش میں ا

ستعمال ہوتی ہے
سکن کو وائٹ کرنے میں ماش کی دال کا بہت بڑا کردار ہے یہ کریم آپ کس کن کی جھریاں ختم کر دے گی اور آپ
 کس دن کو ٹائٹ کر دے گی اس کریم سے نہ صرف آپ کے چہرے کے ڈاک سپورٹ ختم ہوں گے بلکہ آپ کی سکن پالش بھی ہوگی اور چھائیوں کا بھی خاتمہ ہو جائے گا 

کریم بنانے کا طریقہ 

سب سے پہلے آدھا کپ ماش دال لیں اسے اچھی طرح صاف کر لیں پھر اسے دو کپ پانی میں تین چار گھنٹے کے لیے بھگو دیں جب دال اچھی طرح نرم ہو جائے تو اسے بلینڈر میں ڈال کر اس کا ایک پیسٹ بنا لیں دال کا باقی کا بچہ ہوا پانی بھی اس پیسٹ میں ڈال دیں یہ ایک پتلا سا پیسٹ بن جائے گا پھر اس پیسٹ کو ایک کپڑے کی مدد سے 
چھان لیں 
جب اچھی طرح اس کا پانی الگ ہو جائے تو اس پانی کو ایک پین میں ڈال کر چولہے پر رکھ دیں اور اسے اس وقت بوائل کریں جب تک ایک گاڑی سی کریم نہ بن جائے جب یہ کریم ٹھنڈی ہوجائے تو ایک کریم کھلے منہ  والے جار میں 

ڈال کر رکھ دیں 
کریم لگانے کا طریقہ

اگر آپ کی سکن کے اوپر جھریاں ہیں رنکلز ہیں تو اس کریم کو آپ نے اپنے اسکن پر اچھی طرح اپلائی کرنا ہے اور ریلیکس ہو کر لیٹ جائیں اس دوران باتیں نہ کریں جب 
یہ اچھی طرح خوشک جائے تو چہرے کو دھو لیں 
سکن پالش کرنے کا طریقہ
 ایک چمچ کریم لہں آدھا چمچ ایلو ویرا جیل لیں ھر اس میں 2 وائٹ من ای کے کیپسول ڈالیں پھر اسے مکس کرکے اچھی طرح اپنی سکن پر اپلائی کریں اور اپنے سکین کے اوپر مساج کریں جب تک یہ کریم آپ کی جلد میں جذب نہ ہوجائے پھر کچھ دیپھر منہ دھو لیں

Add caption



تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

how to treat dandruff and hair fall naturally at home in english

How to treat an allergic reaction: Treatment and home remedies