Emergency Whitening Formula for Full Body ! Miracle Formula for skin whitening
https://doctorherbal4u.blogspot.com/2019/07/emergency-whitening-formula-for-full.html
فرینڈز گورا رنگ تو ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے ہر کوئی گورا ہونا چاہتا ہے ہر کوئی چاہتا ہے کہ اس کا رنگ صاف ہوجائے چاہے وہ لڑکا ہو یا لڑکی آج جو میں فارمولہ آپ کو بتانے جا رہی ہوں اس میں تمام کریم مارکیٹ سے مل جایں گی جسے آپ بہت آسانی کے ساتھ بنا سکتی ہیں اور لمبے عرصے کے لئے محفوظ بھی کر سکتی ہیں آج میں آپ کو ایمرجنسی سکن وائٹننگ کا بڑا زبردست فارمولہ
بتاؤں گی ۔اس فارمولے میں جو سب سے زیادہ آپ نے استعمال کرنا ہے وہ ہے وائٹنگ سیرم بائیوکاس فرینڈز آپ اس سیرم سے کہیں طرح کی کریم بنا سکتی ہیں اس وائٹنگ سیرم سے آپ فائٹنگ کریم بھی بنا سکتی ہیں وائٹننگ سیرم بھی بنا سکتی ہیں ۔سب سے پہلے آپ نے فیئرلولی کریم لینی ہے اور ایک وائٹننگ سرم لینا ہے ایک چمچ اپنے فیئرلولی کریم کی لینی ہے اور اس میں آپ نے تھوڑا سا وائٹننگ سیرم ڈالنا ہےسیرم جو اوپر میں ا bicosنے بتایا تھا وہ استعمال کرنا ہے پھر اس میں آپ نے تین قطرے سکن شائینر کے ڈالنے ہیں اس کو اچھی طرح مکس کرکے رکھ لیں یہ کریم آپ کی وائٹننگ کریم تیار ہوگئی ہے صرف فیئرلولی کریم جلد پر اتنی جلدی اثر نہیں کرتی جب یہ ساری چیزیں ملا کر آپ یوز کریں گی تو آپ کو بہت جلدی رزلٹ ملے گا یہ کریم آپ نے رات کو اپنی جلد پر لگانی ہے اور اسے جذب نہیں کرنا لگا کر اسی طرح سوجائیں اور صبح اٹھ کر چہرہ صاف کرلیں اور چہرے کو دھو لیں کچھ ہی دنوں میں آپ کو بہت اچھا رزلٹ ملے گا آپ سکن نکھری نکھری اور گوری ہو جائے گی اس وائٹننگ سرم سے آپ اپنے لئے وائٹننگ سیرم بھی بنا سکتے سکین کے لئے بہت اچھا ہوتا ہ oily skin
فرینڈز آپ کوئی بھی کریم جو آپ روزمرہ استعمال کرتی ہیں چائے وہ موسچرائزر لوشن ہو اس لوشن میں بھی اب یہ ساری چیزیں ایڈ کرکے وائٹننگ لوشن بناسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔وائٹنگ سیرم بنانے کا طریقہ
اس میں تھوڑا سا وائٹنگ سیرم ڈالیں ایک چمچ ایلوویرا جیل ڈالنا ہے تین ڈراپس سکن شاینر کے ڈالیں ایک عدد وائٹ من ای کا کیپسول ڈالنا ہے اور تھوڑا سا عرق گلاب ڈالیں ۔،۔۔اس کے علاوہ سکن شائنر اور وائٹننگ سرم بھی ملا کر فیس پر لگایا جا سکتا ہے اگر آپ کہیں جانا چاہتے ہیں آپ میکپ نہیں کرنا چاہتی تو آپ اس مکسچر کو اپنی فیس پر لگا لیں آپ کا فیس چمکنےلگے گا گلوں کرے گا آپ کو میک اپ کی کوئی ضرورت نہیں پڑے گی
ایمرجنسی سکن وائٹننگ فارمولا

Add caption |
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
wwwaqasss1122@gmail.com