Hands and Foot Whitening Cream Formula

السلام علیکم دوستو 
آج میں آپ کو انسٹینٹ ہینڈ  اینڈ فوٹ فائٹنگ کے لیے ایک جادوئی فارمولہ بنانا سکھاؤں گی جس سے آپ اپنے ہاتھوں اور پاؤں پر لگا کر 


Hands and Foot Whitening Cream Formula
انسٹنٹ وائٹننگ حاصل کر سکتے ہیں یہ جادوئی فارمولا بنانے کے لیے ہمیں جو چیزیں چاہیے اس میں سب سے پہلے دو گلاس گنےکارس لینا ہےپھر اس رس کو کسی برتن میں ڈال کر ہلکی آنچ پر اس وقت تک پکانا ہے جب تک یہ ایک گاڑی کریم کی شکل اختیار نہ کرلے جب یہ گاڑی کریم کی شکل اختیار کر لیں تو اس میں آدھا کپ خالص تماٹر کا جوس ڈالنا ہے ٹماٹر کا جوس خالص ہونا چاہیے اس میں پانی شامل نہیں کرنا پھر اس میں آدھا چمچ میتھی دانہ ڈالنا ہے اور ایک چوتھائی چمچ میٹھا سوڈا ڈالنا گاڑی کریم نہیں بن جاتی ہے  پھر اسے اس وقت  تک پکانا ہے  جب تک یہ پھر اس میں تھوڑا سا گنے کا رس شامل کرنا ہے اور اس کو دوبارہ پکانا ہےای جب یہ ایک گاڑی اچھی سی کریم بن جائے تو اسے ٹھنڈا کرلیں اور اپنے ہاتھوں اور پاؤں پر اپلائی کریں جب یہ اچھی طرح خوش ہو جائے تو اپنے ہاتھوں اور پاؤں سے اسے ریموو کر دیں آپ نے اس کریم کو روزانہ استعمال کرنا ہے اور آپ کو تین چار بار میں ہی ریزلٹ بہت اچھا مل جائے گا اسکو آپ کہیں بھی استعمال کرسکتے ہیں آپ کے انڈر ارز  بلیک ہو رہے ہیں آپ کی کونیا   بہت زیادبلیک ہیں آپ کے ہاتھوں اور پاؤں کے نقلز  زیادہ بلیک ہیں بہت تو آپ اس کریم کو استعمال کریں آپ کو بہت اچھا ریزلٹ ملے گا آپ کی کونیا وائٹ ہونا شروع ہو جائیں گی آہستہ راستہ اگر آپ کی شادی ہونے والی ہے تو آپ تسلی سے اس کریم کا استعمال کریں آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا تو فرینڈز آپ اس کریم کو ٹرائی کریں اور دعاؤں میں یاد رکھیے گا اور کمنٹ کر کے ضرور بتائیے گا کہ آپ کو اس کریم کا رزلٹ کیسا ملا ہے  

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

how to treat dandruff and hair fall naturally at home in english

How to treat an allergic reaction: Treatment and home remedies