How to treat mosquito bite

مچھر کے کاٹنے سے ہونے والی خارش کو روکنا اب بہت ہی آسان


 



https://doctorherbal4u.blogspot.com/2019/09/blog-post_4.html

مچھر کو دنیا کا سب سے خطرناک جانور مانا جاتا ہے کیوں کہ اس کی بدولت ملیریا ڈینگی جیسے  پھیلتے ہیں جس سے ہر سال لاکھوں اموات واقع ہوتی ہے مچھروں کو بھگانے کے لیے ویسے تو مختلف قسم کے اسپرے استعمال کیے جاتے ہیں لیکن یہاں میں آپ کو کچھ گھریلو ٹوٹکے بتاؤں گی جس کی مدد سے آپ مچھر کے کاٹنے سے ہونے والی خارش کو فورا ختم کر سکتےمچھر کو دنیا کا سب سے خطرناک جانور مانا جاتا ہے کیوں کہ اس کی بدولت ملیریا ڈینگی جیسے وائرس پھیلتے ہیں جس سے ہر سال لاکھوں اموات واقع ہوتی ہے مچھروں کو بھگانے کے لیے ویسے تو مختلف قسم کے اسپرے استعمال کیے جاتے ہیں لیکن یہاں میں آپ کو کچھ گھریلو ٹوٹکے بتاؤں گی جس کی مدد سے آپ مچھر کے کاٹنے سے ہونے والی خارش کو فورا ختم کر سکتے ہیں
اسپرین کی گولی
مچھر کے کاٹنے سے ہونے والی خارش پر ایسپرین  کی گولی کا مساج کریںتو اس سے خارش فورا ختم ہوجاتی ہے اورسوزش بھی  نہیں رہتی
لیموں
مچھر کے کاٹنے سے ہونے والی خارش پر اگر لیموں رگڑا جائے تو اس سے خارش کا فورا آرام آجاتا ہے اور سوزش بھی ختم ہوجاتی ہے
میٹھا سوڈا
مچھر کے کاٹنے سے متاثرہ جگہ پر اگر میٹھا سوڈا اور پانی کا مکسچر  بنا کر لگا دیا جائے توخارش کافور آرام آجاتا ہے اسی طرح اگر شہد کی مکھی کاٹ لے تو اس پر بھی یہ مکسچر لگایا جاسکتا ہے
سرکہ
مچھر کے کاٹنے سے اگر متاثرہ جگہ پر فورا سرکہ لگا دیا جائے تو اس سے خارش بھی ختم ہوجاتی ہے اور نشان بھی نہیں بنتا
ٹوتھ پیسٹ
پودینے اور پیپرمنٹ سے بنی ٹوتھ  پیسٹ مچھر کے کاٹنے والی جگہ پر لگا دی جائے تو  اس سے بھی خارش ختم ہو جاتی ہے
امونیا
مچھر کے کاٹنے سے اگر متاثرہ جگہ پر امونیا لگا دیا جائے تو اس سے خارش کا فورا آرام آجاتا ہے کیونکہ بازار میں ملنے والی تمام خارش کی ادویات میں ایمونیاملایا جاتا ہے   ہیں
اسپرین کی گولی
مچھر کے کاٹنے سے ہونے والی خارش پر ایسپرین  کی گولی کا مساج کریںتو اس سے خارش فورا ختم ہوجاتی ہے اورسوزش بھی  نہیں رہتی
لیموں
مچھر کے کاٹنے سے ہونے والی خارش پر اگر لیموں رگڑا جائے تو اس سے خارش کا فورا آرام آجاتا ہے اور سوزش بھی ختم ہوجاتی ہے
میٹھا سوڈا
مچھر کے کاٹنے سے متاثرہ جگہ پر اگر میٹھا سوڈا اور پانی کا مکسچر  بنا کر لگا دیا جائے توخارش کافور آرام آجاتا ہے اسی طرح اگر شہد کی مکھی کاٹ لے تو اس پر بھی یہ مکسچر لگایا جاسکتا ہے
سرکہ
مچھر کے کاٹنے سے اگر متاثرہ جگہ پر فورا سرکہ لگا دیا جائے تو اس سے خارش بھی ختم ہوجاتی ہے اور نشان بھی نہیں بنتا
ٹوتھ پیسٹ
پودینے اور پیپرمنٹ سے بنی ٹوتھ  پیسٹ مچھر کے کاٹنے والی جگہ پر لگا دی جائے تو  اس سے بھی خارش ختم ہو جاتی ہے
امونیا
x

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

how to treat dandruff and hair fall naturally at home in english

How to treat an allergic reaction: Treatment and home remedies