سرخ اور سفید جلد کے لیے گھریلو ماسک 


 ہرلڑکی کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ خوبصورت نظر آئے مگر کیسے ہماری روزمرہ کی خراب روٹین ناقص غذا اور ماحول کی آلودگی کی وجہ سے صحت اور چمکتی جلد  کا ہونا ایک خواب ہی بن گیا ہے ہر لڑکی اور ہر عمر کی خاتون کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا چہرہ سرخ اور سفیدہو 

بیوٹی پالر کے مہنگے ٹریٹمنٹ اور مہنگی کوسمیٹک ہر کوئی افورڈ نہیں کرسکتا اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کا چہرہ سرخ اور سفید اور جائے اور حسین اور جمیل بجائے آپ کا چہرہ چمکدار ہوجائے تو آپ کے لیے چند بیوٹی ٹپس حاضر ہیں جن پر عمل کرکے آپ اپنا خواب پورا کر سکتی ہیں  

ہوم میڈ فیس ماسک 

کوئی بھی فیس ماسک استعمال کرنے کے لیے اپنی جلد کی ٹائپ کا پتہ ہونا ضروری ہے یہاں میں آپ کے ساتھ چند ماسک شیئر کر رہی ہوں جسے آپ استعمال کر کے اپنے چہرے کو روشن اور خوبصورت بنا سکتی ہیںںں
ماسک نمبر 1

ایک عدد انڈے کی سفیدی ایک چمچہ شہد ان دونوں چیزوں کو مکس کر لیں اور آرام سے اپنے چہرے پر مساج کریں کچھ دیر بعد دھولیں اس سے آپ کی اسکن پر واضح اثر پڑے گا آپ کی جلد صاف اور شفاف ہو جائے گی 

2ماسک نمبر 

اس ماسک سے آپ کی جلد فورا چمکنے لگے گی اس ماسک  میں آدھا کپ دودھ میں ایک چمچ شہد کا ڈالیں ماسک کا رزلٹ آپ کو حیران کر دے گا 

 ماسک نمبر3 

ایلویرا جیل کے بہت سے فائدے ہیں ایلو ویراجل اپنے چہرے پر لگانے سے آپ کی جلد صاف اور شفاف ہوجاتی ہے اور جلد میں یہ جلد میں خلیات کی ہونے والی ٹوٹ پھوٹ کا بھی علاج کرتا ہے 

آٹھ گھنٹے کی نیند 

پرسکون نیند لینے سے آپ کی جلد چمکدار اور چہرہ فریش ہوتا ہے اور کم نیند لینے سے آپ کی آنکھوں کے گرد حلقے پر جاتے ہیں اور چہرہ بھی بے رونق ہو جاتا ہے 

سافٹ ڈرنکس سے پرہیز 

کوشش کریں کہ سافٹ ڈرنک کا استعمال کم سے کم کریں اور پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں تاکہ جلد کی قدرتی رونق برقرار رہ سکے 

تلی ہوئی چیزوں سے اجتناب 

تیل سے بھرے ہوئے کھانے سے بھی پرہیز کرنا چاہیے یہ آپ کی سکن پر دانے نکلنے کی وجہ بھی بن سکتے ہیں اور بیکری کے ایٹمم سے بھی دور رہنا چاہیے 

اس کے علاوہ بھوک رکھ کر کھانا کھانا چاہیے کیوں کے اس سے گیس جیسے مسائل پیدا ہوتے ہیں جو ہماری اسکن پر اثر انداز ہوتے ہیں 

بہت زیادہ میک اپ کرنا 

زیادہ میک اپ کرنے سے آپ کے جلد کے مسام بند ہوجاتے ہیں جو اسکن پی کیل مہاسوں کی وجہ بن سکتے ہیں 






تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

how to treat dandruff and hair fall naturally at home in english

How to treat an allergic reaction: Treatment and home remedies