منہ سے رال ٹپکنا خوش قسمتی کی علامت ہے

السلام علیکم فرینڈز

 

حال ہی میں سائنسدانوں نے اس بات پر ریسرچ کی ے منہ سے جو رال ٹپکتی ہے وہ انسان کے لئے خوش قسمتی کی علامت ہے اب بھی سوچیں گے کہ وہ ہمارے لئے خوش قسمتی کی علامت کیسے ہوسکتی ہے چلئے آئیے جانتے ہیں سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ سوتے وقت جن لوگوں کے منہ سے رال ٹپکتی ہے وہ خوش قسمت لوگ ہوتے ہیں منہ کی رال ٹپکنے کی وجہ سے اکثر لوگ شرمندگی کا باعث محسوس کرتے ہیں لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ ایک بہت بری عادت ہے جبکہ سائنسدانوں کو کہنے ہیں کہ منہ سے رال ٹپکنا آپ کی صحت کے لئے بہت اچھا ہے جن لوگوں کے منہ سے سوتے وقت رال ٹپکتی ہے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ان لوگوں کو وہ زیادہ اچھے خواب آتے ہیں اور ان کی نیند خوب اچھے سے پوری ہوتی ہے اور ان کے جسم کا ہر عضو پرسکون ہوتا ہے ۔سائنسدانوں کا یہ کہنا ہے کہ جن لوگوں کے منہ سے رال ٹپکتی ہے ان کی ابتدائی نے جسے ریپڈ آئی موومنٹ بی کہتے ہیں وہ بہت اچھے سے پوری ہوتی ہے منہ سے رال ٹپکنا انسان کے لئے خوش قسمتی کی علامت سمجھا جاتا ہے ہلکے آج کل جن لوگوں کے منہ سے رال ٹپکتی ہے وہ اس کو ایک بیماری سمجھتے ہیں کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ معدے کی خرابی کی وجہ سے منہ سے رال ٹپکتی ہے جبکہ جدید ریسرچ کے مطابق ایسا بالکل بھی نہیں ہے تو وہ لوگ پریشان ہونا چھوڑ دیں گے جن کے منہ سے رال ٹپکتی ہے اور اپنی نیند کو انجوائے کریں 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

how to treat dandruff and hair fall naturally at home in english

How to treat an allergic reaction: Treatment and home remedies