Benefit of ginseng hurb


جنسنگ کے فائدے




جنسنگ ایک ایسی جڑی بوٹی ہے جس کے بہت زیادہ فائدے ہیں جنسنگ جڑی بوٹی کے بے شمار فائدے ہیں جسے بیان کرنا مشکل ہے جنسنگ سب سے زیادہ چائنا میں پیدا ہوتی ہے اور وہاں پہ اس کو کرشماتی حرب کہا جاتا ہےچائنا کے لوگ اس کی چائے بھی بنا کر پیتے  ہیں جس کے بے شمار فائدے ہیں یہ ایک پودا ہے جس کی جڑ استعمال ہوتی ہے اور یہ سال کے 12 مہینے میں پیدا ہوتی ہے اور سردیوں میں اس جڑ کو زمین سے نکال کر خوشک کر لیا جاتا ہے یہ اگر کسی کو کمر میں بہت زیادہ درد ہوتا ہوں یا اس کے علاوہ آپ کے سر میں ہر وقت درد رہتا ہے آپ کی آنکھیں دکھتی ہیں آپ کو نیند کا مسئلہ ہو نیند نہیں آتی ہو تو آپ اس ہرب کا استعمال کریں یہ جادوئی اثر رکھتی ہے زین کو سکون دیتی ہے اگر آپ کو میموری کا مسئلہ ہے یاداشت کا مسئلہ ہے تو اس کے استعمال سے آپ کا یاداشت کا مسئلہ حل ہوجائے گا اگر اب ہر وقت سٹریس میں رہتے ہیں آپ کا سر دکھتا رہتا ہے تو اس کا استعمال بہترین ہے اس کے علاوہ لڑکیوں کے لیے جن کو پیریڈز  کا مسئلہ ہوتا ہے ان کے لیے یہ استعمال کرنا بہت ہی زیادہ مفید ہے اور مردوں کے لئے یہ بہت ہی خاص تحفہ ہے مردوں کی جنسی کمزوری کے لئے یہ بہت زیادہ مفید ہے اس کو آب حیات بھی کہا جاسکتا ہے کیونکہ یہ ہر مسئلے کا حل ہے اگر آپ کو کوئی سکن پرابلم ہیں  آپ کی سکن  پر فائن لائن بن رہی ہیں یا کمزوری کی وجہ سے وقت سے پہلے آپ کی جلد ڈھلک رہی ہے آپ کی سکن بوڑھی لگنا شروع ہو گئی ہےتو اس کے استعمال سے آپ کے یہ سارے مسئلے حل ہوجائیں گے آپ کی سکن ہائیڈریٹ ہو جائے گی ایک دم آپ کی سکن گلو کرنا شروع ہوجائے گی  اگر آپ کی ٹانگوں میں درد رہتا ہے آپ کے پاؤں جلتے ہیں تو بھی آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا اگر آپ کو پیٹ کا کوئی مسئلہ ہے آپ کے معدے میں آواز آتی ہے آپ کو گیس کا پرابلم رہتا ہے تو اس کے لئے بھی یہ بہترین ہے جنسنگ کا مزاج معتدل ہوتا ہے نہ گرم ہوتا ہے نہ ٹھنڈا اس لیے اس کو ہر کوئی استعمال کرسکتا ہے گرم مزاج کے لوگ بھی استعمال کرسکتے ہیں اور ٹھنڈے مزاج کے لوگ بھی استعمال کرسکتے ہیں اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں اس کو ہر کوئی استعمال کرسکتا ہے شوگر کے مریض بھی استعمال کرسکتے ہیں بی بی کے مریض بھی استعمال کرسکتے ہیں اگر آپ کا بی پی لو رہتا ہے تو اس سے آپ کا بیپی  بالکل نارمل ہو جائے گا اور اگر بیبی ہای رہتا ہے تو بھی اس سے آپ کا بیپی نارمل ہوجاتا ہے اگر آپ کو ٹانسلز کا مسئلہ ہے آپ کے گلے میں سوزش ہے تو  اس کے استعمال سے آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گاجنسنگ آپ کو کسی بھی پنسار کی شاپ سے مل جائے گی یہ آپ کو جڑ کی فارم میں ملے گی آپ اس کا پاؤڈر بنا لیں اس کی مقدار آپ روزانہ ایک سے دو گرام لے سکتے ہیں اس سے زیادہ نہیں اس کے علاوہ یہ آپ کو میڈیکل سٹور سے بھی ڈراپ  کی شکل میں مل جائے گی جس کے 20ڈراپس رزانہ اپ پانی میں ملا کر لے سکتے ہیں اس کا استعمال آپ تین سے چھ ماہ تک جاری رکھ سکتے ہیں اس سے زیادہ نہیں زیادہ استعمال سے اگر آپ کو کوئی سائیڈ فیکٹ نظر آئے تو اس کو وقتی طور پر چھوڑ دیں اور پھر کچھ عرصے بعد دوبارہ استعمال کرنا شروع کر دیں یہ ایک چھوٹی سی جڑی بوٹی اپنے اندر بے شمار فوائد رکھتی ہے اس کا زیادہ تر استعمال چائنہ میں اور امریکہ میں ہوتا ہے تو دوستو آپ اس جڑی بوٹی کو استعمال کریں اور اپنا تجربہ میرے ساتھ شیئر ضرور کریں اگر کوئی سوال ہو تو کمنٹ کر کے آپ مجھ سے پوچھ سکتے ہیں  اس دوائی کو آپ نے ناشتے کے دو گھنٹے بعد کیا دن کے کھانے کے دو گھنٹے بعد استعمال  م جھ سے پوچھ سکتے ہیں  اس دوائی کو آپ نے ناشتے کے دو گھنٹے بعد کیا دن کے کھانے کے دو گھنٹے بعد استعمال کرنا ہے 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

how to treat dandruff and hair fall naturally at home in english

How to treat an allergic reaction: Treatment and home remedies