Benefits of drinking warm lemon water in urdu

نہار پیٹ  نیم گرم لیموں پانی پینے کے فوائد

Benefits of drinking warm lemon water in urdu

اکثر لوگ صبح ناشتے سے پہلے ایک کپ کافی یا چائے پیتے ہیں جو کہ ہمارے اندرونی سسٹم کے لیے بالکل بھی صحت مند نہیں صبح نہار پیٹ سب سے پہلے ہم جو بھی چیز کھاتے ہیں یا پیتے ہیں وہ سارا دن ہمارے اوپر اثر انداز ہوتا ہے اسی لیے نہار پیٹ چائے یا کافی ہمارے لیے بہت نقصان دہ ہیں ایک گلاس نیم گرم پانی میں آدھا لیموں نچوڑ کر  اگرپی لیا جائے تو اس کے بے شمار فائدے ہیں جو بیان کرنا مشکل ہےہمارے جسم میں موجود سارے جراثیم مر جاتے ہیں لیموں  پانی ہمارے منہ سے لے کر پیٹ تک صفائی کرتا ہے لیموں پانی پی کر ہم بہت زیادہ فریش محسوس کرتے ہیں یہ ہمارے منہ کی بدبو کو  کرتا ہے اگر کسی کے فیس کا کلر بلیک ہو رہا ہوں اور چہرے پر بہت زیادہ دانے نکل رہی ہو تو آپ لیموں پانی پیے اس سے آپ کے جسم میں موجود سارے فالتو مادے نکل جائیں گے اور آپ کا چہرہ صاف اور شفاف ہو جائے نہار پیٹ لیموں پانی پینے سے آپ کے کا خون صاف ہوجاتا ہےلیموں پانی وزن کم کرنے میں  بہت مددگار ثابت ہوتا ہے  اس سے آپ کے جسم کی فالتو چربی پگھل جاتی ہے لیموں میں موجود فائبر آپ کا جسم بہت جلدی کم کرنے میں آپ کی مدد کرتا ہے لیموں پانی کے استعمال سے آپ کے جگر کی صفائی ہوتی ہے اور یہ آپ کے جسم کے پی ایچ لیول کو برقرار رکھتا ہے آپ کے جسم میں ہونے والی تزابیت کو روکتا ہے لیموں پانی کے مسلسل استعمال سے آپ اپنے آپ کو فریش فیل کرتے ہیں اور آپ کا جسم ہلکا پھلکا ہوجاتا ہے لیموں پانی کے استعمال سے آپ کا کولیسٹرول نہیں بڑھتا جس سے آپ کبھی بھی ذیابیطس کی مریض نہیں بن سکتے نہار پیٹ ایک گلاس نیم گرم پانی آدھا لیموں کا رس اور ایک چمچ شہد ملا کر پینے سے آپ کا نظام ہضم تیزی سے کام کرتا ہے اور یہ بھوک کو بڑھاتا ہے غرض اس کے جتنے بھی فائدے بتائے جائیں کم ہیں آپ  ایک ماہ تک لیموں پانی استعمال کر دیکھیں کچھ ہی دنوں میں آپ کو اس کے فائدے نظر آنا شروع ہوجائیں گے اور ایک ماہ تک استعمال کرنے سے آپ کے سارے مسئلے حل ہوجائیں گے جب آپ کو لیموں پانی کے استعمال کے فائدے کا پتہ چل جائے گا تو آپ اس کو چھوڑ نہیں سکیں گے اسے استعمال کرنا آپ کی مجبوری بن جائے گی یہ قدرتی چیزیں ہیں ان کا کوئی نقصان نہیں آپ ان کا استعمال آرام سے کر سکتے ہیں جو لوگ مسلسل لیموں پانی کا استعمال کرتے ہیں وہ کم بیمار ہوتے ہیں عام طور پر سردیوں میں جو نزلہ زکام اور کھانسی وغیرہ ہوتی ہے لیموں پانی کے مسلسل استعمال سے آپ کونزلہ زکام اور کھانسی ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے گی لیموں پانی کے استعمال سے آپ کے اندر بیماری کے خلاف لڑنے کی طاقت پیدا ہوجاتی ہے یعنی آپ کی قوت مدافعت بڑھ جاتی ہے اور اس کے استعمال سے آپ کے گردے میں پتھری نہیں بن سکتی لیموں پانی کے استعمال سے پتھری ٹوٹ کر پیشاب کے ذریعے نکل جاتی ہے  

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

how to treat dandruff and hair fall naturally at home in english

How to treat an allergic reaction: Treatment and home remedies