16 benefit of drinking lemon Warm water in urdu




کیا آپ موٹاپے سے جان چھوڑانا چاہتے ہیں آپ ہر دم ایکٹ اور چست رہنا چاہتے ہیں آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا معدہ  ٹھیک سے کام کرے اور آپ کی سانسیں خوشبودار ہو جائیں اگر آپ اپنے جگر کی صفائی کرنا چاہتے ہیں آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا خون صاف ہو جائے اور آپ کی رنگ سرخ و سفید ہو جائے تو یہ پوسٹ خاص آپ کے لیے ہی ہے اس پوسٹ کو پورا پڑھیئے آپ کو لیموں کے فائدے کی تمام معلومات مل جائیں گی آپ لیموں پانی پی کر اپنے بہت سے مسائل کو حل کر سکتے ہیں 
How to make warm lemon water

  1. نیم گرم لیموں پانی بنانے کا طریقہ



16 benefit of drinking lemon Warm water in urduا
یک عدد لیموں لیں اور ایک گلاس نیم گرم پانی میں نچوڑ لیں پھر اس میں ایک چمچ شہد ملا لیجئے آپ کا لیموں پانی تیار ہے
اس میں میٹھا ایڈ نہیں کرنا ورنہ یہ آپ کو فائدہ نہیں دے گا بہترین رزلٹ کے لیے سادہ لیموں پانی ہی استعمال کریں لیموں پانی سادہ شہر کے علاوہ بھی بنا سکتے ہیں ایک عدد نیم گرم گلاس پانی لیں اور آدھا لیموں نچوڑ لیں اس سے بھی بہت سے فائدے حاصل ہوتے



16 benefit of drinking lemon Warm water in urdu

 ہیں لیموں پانی کا ذائقہ بہت اچھا ہوتا ہے جو لوگ سادہ پانی نہیں پی سکتےوہ پانی میں لیموں کا ذائقہ شامل کرکے پانی زیادہ سے زیادہ پی سکتے ہیں زیادہ پانی پینا آپ کی صحت کے لئے بہت ضروری ہے اور اگر اس میں لیموں شامل کرلیا جائے تو یہ آپ کے لئے کے لیے زیادہ فائدہ مند ہے

Warm water with lemon and honey

 

نیم گرم پانی میں لیموں اور شہد ملا کر پینے کے فائدے 

یہ بہت سے بخش مشروب ہے اس کا ذائقہ بھی بہت اچھا ہوتا ہے اس کے بے شمار  فائدے ہیں جنہیں بیان کرنا مشکل 
(1) 
 نیم گرم پانی شہد کے ساتھ پینے سے آپ کے معدے کی 1 صفائی ہوتی ہے
(2) 
لیموں پانی کے استعمال سے آپ اپنے آپ کو چست اور ہلکا پھلکا محسوس کرتے ہیں  
(3)
لیموں پانی کےمسلسل  استعمال سے آپ کے چہرے کی جلد چمکدار ہو جاتی ہے اورآپ کی سکن  ٹائٹ ہو جاتی ہے
16 benefit of drinking lemon Warm water in urdu
(4) 
لیموں پانی کے استعمال سے آپ کے خون سے سارے فاسدمادے پیشاب کے ذریعے نکل جاتے جس سے آپ کی جلدو خوبصورت اور بےداغ  ہوجاتی ہے 
(5)
نیم گرم پانی میں لیموں اور شہد ڈال کر پینے سے آپ کا نظام ہضم ٹھیک ہو جاتا ہے اور آپ کو زیادہ بھوک لگتی ہے 

Cold lemon water benefit

16 benefit of drinking lemon Warm water in urdu

ٹھنڈا لیموں پانی پینے کے فائدے 
ٹھنڈا لیموں پانی کا ذائقہ بہت اچھا ہوتا ہےگرمیوں میں یہ ایک بہت زبردست مشروب ہے
(1)
 اس میں بہت زیادہ ویٹامن پائے جاتے ہیں جو ہمارے جسم 1میں نمکیات کی کمی کو پورا کرتے  ہے 
(2)
لیموں پانی کے استعمال سے ہماراجسم ڈی ہائیڈریٹ ہونے سے بچ جاتا ہے گرمیوں میں پسینہ زیادہ آتا ہے جس کی وجہ سے جسم میں نمکیات پسینہ کے ذریعے جسم سے نکل جاتے ہیں ایسے میں لیموں پانی ہمیں بہت فائدہ دیتا ہے بلکہ یہ ایک دوائی کے طور پر استعمال ہوتا ہے 
(3) 
لیموں پانی وزن کم کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے اس مقصد کے حصول کے لیے  نیم گرم پانی میں لیموں ادرک اور ہلدی کے ٹکڑے ڈال کر کچھ کر دیں تاکہ ان کا ذائقہ پانی میں شامل ہوجائے یہ مشروب وزن میں کمی کے لئے استعمال کیا جاتا ہے جس سے بہت وزن کم ہوتا ہے اگر ساتھ میں ورزش کی جائے اور چکنائی والے کھانے کم کھایا جائے تو آپ کا وزن جلدی کم ہو سکتا ہے
16 benefit of drinking lemon Warm water in urdu 
(4)
لیموں پانی کے استعمال سے ہمارے جگر کی صفائی ہوتی ہے 
(5)
لیموں پانی کے استعمال سے آپ کا کولیسٹرول لیول بھی نارمل رہتا ہے 
(6)
اگر آپ بلڈ پریشر  کے مریض ہے تو یہ مشروب آپ کا بلڈ پریشر نارمل کرنے میں بھی آپ کی مدد کرے گا
Hot lemon water Before bed 

آپ بیڈ پر  جانے سے پہلے بھی لیموں پانی کا استعمال کر سکتے ہیں یہ بھی آپ کے لیے فائدہ مند ہے لیکن یاد ہے کھانے سے ایک آدھا گھنٹہ پہلے یا بعد میں استعمال کرنا ہے
لیکن اگر آپ نے بہت زیادہ فروٹ اور ویجیٹیبل کھائی ہو تو پھر آپ اس کا استعمال مت کریں 
16 benefit of drinking lemon Warm water in urdu
Lemon water side effects 
لیموں پانی پینے کے نقصانات 
ویسے تو لیموں پانی ایک فائدہ من چیز ہے مناسب مقدار میں اس کا استعمال کرنے سے اس کا کوئی نقصان نہیں ہے لیکن
(1)
 اگر اس کا بہت زیادہ استعمال کیا جائے تو یہ آپ کے دانتوں کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے
(2) 
آپ کے دانتوں کو ٹھنڈا گرم ہونے کی بیماری لگ سکتی ہے 
16 benefit of drinking lemon Warm water in urdu

(3)
لیموں پانی کے زیادہ استعمال سے آپ کے جسم میں آئرن کی زیادتی بھی ہوسکتی ہے جو آپ کے جسم کے لئے نقصان دہ ہے 
(4)
لیموں پانی کے زیادہ استعمال سے آپ کی ہڈیوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے 
(5)
لیموں پانی کے زیادہ استعمال سے پیشاب کی زیادتی بھی ہوجاتی ہے 
(6)
لیموں پانی میں سٹرک ایسڈ بہت زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے جو کہ ہمارے خون میں تیزابیت بڑھا سکتا ہے 
(7)
لیموں پانی کے زیادہ استعمال سے سینے میں جلن شروع ہو جاتی ہے جو دل کی تکلیف کا باعث بھی بن سکتی ہے 
لیموں پانی کا استعمال اگر اپنے معالج  سے پوچھ کر کرلیا جائے تو زیادہ بہتر ہے
لیکن اگر لیموں پانی مناسب مقدار میں استعمال کرے تو اس کا کوئی نقصان نہیں جبکہ ایک بلاگ میں وزن کم کرنے کے لیے بہت زیادہ لیموں کا استعمال بتایا گیا ہے جو کہ ٹھیک نہیں ایک دن میں ایک سے دو لیموں کے استعمال کرنے سے آپ کو کوئی نقصان نہیں ہوگا 
Lemon water weight loss
16 benefit of drinking lemon Warm water in urdu
لیموں چربی کو جلانے اور ہاضمے کو درست رکھنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ہمیں چاہئے کہ بازار کے سافٹ ڈرینکس جس میں بہت زیادہ چینی اور کیلوریز پائے جاتے ہیں ان کو اوائیڈ  کرنا چاہیےبلکہ اس کی جگہ آپ کو لیموں پانی کا استعمال کرنا چاہیے
(1)
 جو آپ کا وزن کم کرنے میں آپ کی مدد کرے گا 
(2)
لیموں پانی زہریلے مادے کو جسم سے نکالتا ہے 
(3)
عمر بڑھاتا ہے 
(4) 
توانائی بڑھاتا ہے
(5) 
5وزن میں کمی کی سہولت دیتا
(6) 
لیموں پانی پینے سے چربی چلانے میں اضافہ ہوتا ہے اور جھریاں ختم ہوتی ہیں 


تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

how to treat dandruff and hair fall naturally at home in english

How to treat an allergic reaction: Treatment and home remedies