گرمیوں میں ہاتھوں اور پاؤں کی سیاہی دور کرنے کا بہترین نسخہ
۔ ۔ ۔ ۔ السلام علیکم ناظرین
آج میں آپ کو گرمیوں میں ہاتھوں اور پاؤں کی سیاہ دور کرنے کا بہت ہی زبردست نسخہ بتاؤ گی دوستو نہ صرف گرمیوں میں بلکہ سردیوں میں بھی
اکثر آپ کے ہاتھوں کے اور پاؤں کی انگلیاں اکثر بلیک ہوتی ہیں جو کہ کسی عام لوشن سے اتنی جلدی وائٹ نہیں ہوتی ان کی سیاہی جاتے جاتے ٹائم لگتا ہے آج میں آپ کو ان کے لیے ایک کریم بنانا سکھاؤں گی جیسے آپ وائٹننگ کریم بھی کہہ سکتے ہیں اس میں اجزاء رو چیزیں جو آپ اپنے کچن سے لے سکتے ہیں یہ کریم بلیچنگ کریم کے اثرات رکھتی ہیں خوبصورت ہاتھ اور پاؤں آپ کی شخصیت کو نکھارنے میں آپ کی مدد کرتے ہیں آپ کا چہرہ بہت خوبصورت ہو لیکن آپ کے ہاتھ اور پاؤں کالے ہو تو آپ کی شخصیت ماند پڑ جاتی ہے چہرے کے ساتھ اگر ہاتھوں اور پاؤں کا بھی خیال رکھا جائے تو آپ کی خوبصورتی کو چار چاند لگ جاتے ہیں ہاتھوں کی جلد بہت حساس ہوتی ہے موسم کی تبدیلی کے ساتھ ساتھ آپ کے پاؤں اور ہاتھوں کی خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے ایسے میں ہمیں اپنے ہاتھوں اور پاؤں کا بھی خاص خیال رکھنا ہوگا اس کے لیے آپ روز اپنے پاؤں کے اوپر سرسوں کے تیل کی مالش کریں اور پاؤں کے تلوں پر بھی سرسوں کے تیل سے مالش کریں اس سے آپ کے پاؤں بھی خوبصورت ہو جائیں گے آپ کے پاؤں کی تھکاوٹ بھی ختم ہو جائے گی اور آپ کو نیند بھی بہت اچھی آئے گی نرم و نازک ہاتھ پاؤں بہت اچھے لگتے ہیں ہاتھوں اور پاؤں کی اکثر انگلیاں کالے ہوتی ہے اس سیاہی کو دور کرنے کے لئے میں آج آپ کو بہت ہی آسان اور زبردست ٹوٹکا بتاؤں گی یہ میرا بھی آزمایا ہوا ہے اور آپ بھی آزمائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں

بنانے کا طریقہ
آپ نے ایک پیالی میں دو چمچ میٹھا سوڈا کھانے کا سوڈا لینا ہے اور ایک عدد لیموں لینا ہے اب اس لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ سوڈے میں نچوڑ دینا ہے ان دونوں کا اچھے سے مکسچر بنا لیں اس کریم کو اپنے ہاتھوں کی انگلیوں اور پاؤں کے انگلیوں پر لگا کر ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں پھر اس کو کچھ دیر لگا رہنے اور پھر اپنے ہاتھوں اور پاؤں کو دھو لیں یاد رکھیں کہ یہ اپنے فیس پر نہیں لگانا اس سے آپ کا فیس خراب بھی ہو سکتا ہے یہ صرف ہاتھوں کے لئے ہے اس سے آپ کے ہاتھ پاؤں صاف ستھرے ہو جائیں گے
Ap ka main menu show kiun ni ho raha
جواب دیںحذف کریں