Lemon Juice and Olive Oil Zaitoon Ka Tail Aur Lemon Ka Istemaal

اسلام علیکم فرینڈز

Lemon Juice and Olive Oil Zaitoon Ka Tail Aur Lemon Ka Istemaal

زیتون کے تیل کو ہزارو سال سے غذا کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے ۔زیتون

 کے تیل کو ایک خاص مقام حاصل ہے ۔زیتون کا ذکر قرآن اور حدیث سے بھی 

ثابت ہے ۔زیتون کا تیل نہ صرف خوبصورتی کے لئے استعمال ہوتا ہے بلکہ یہ 

ہماری صحت کے لئے بھی بہت فائدہ مند ہیں ۔اس سے بہت سی بیماریوں کا علاج

 کیا جاتا ہے ۔اس کے علاوہ لیموں کے بھی بہت بڑے بڑے فائدے ہیں لیموں میں

 بھی بہت بڑے بڑے فائدے پوشیدہ ہے ۔کیا آپ جانتے ہیں کہ زیتون کا تیل اور 

لیموں کے رس کو ملانے سے کیا ہوگا کیا آپ یہ جاننا چاہتے ہیں تو پلیز اس 

آرٹیکل کو پورا پڑھیئے گاتو فرینڈز سب سے پہلے ہم جانتے ہیں زیتون اور لیموں

 کے رس کے فائدے ۔،۔۔۔۔۔۔۔زیتون کا تیل اور لیموں کا رس انتہائی اہم اور صحت 

بخش غذائیں ہیں ان کے الگ الگ فوائد ہیں لیکن ان دونوں کو ملا کر استعمال کیا 

جائے تو آپ کو بہت حیران کن فائدے ملیں گے جو آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں

 میں کچھ ایسے ہی فوائد آپ کو بتانے جا رہی ہوں یہ نسخہ آپ کے لیے بہت فائدہ

 مند ثابت ہوگا دوستو اگر آپ کو قبض کی شکایت ہے یا آپ کو گیس کی شکایت ہے 

تو لیموں کے پانچ قطرے ایک چمچ خالص زیتون کے تیل میں ملا کر پی لیں بہت 

ہی فائدہ من اور آزمایا ہوا نسخہ ہے یہ قبض اور گیس کے مریض کے لیے بہت 

فائدہ مند ہیں یہ آپ کو کیس اور قبض کے مرض سے نجات دلائے گا اس کے 

علاوہ زیتون کا تیل اور لیموں کا رس ملا کر پینے سے دوران خون بڑھ جاتا ہے

 اور دل کے لیے انتہائی مفید ہے خالص زیتون کا تیل کولیسٹرول لیول کو کم کرتا 

ہے اور لیموں میں ایسے اجزا پائے جاتے ہیں جو جسم کی اندرونی سوزش کو ختم 

کرتے ہیں لیموں کا رس اور زیتون کا تیل ملا کر ناخنوں پر لگائیں اور پھر کچھ دیر 

بعد اسے کپڑے صاف کردیں آپ کے ناخن چمکنے لگے اور گلابی رنگ کے 

ہوجائیں گے زیتون کا تیل اور لیموں کا رس جوڑوں کے درد کیلئے بھی بہت مفید 

ہے زیتون اور لیموں کا رس ملا کر چہرے پر مالش کرنے سے درد ختم ہو جاتا ہے 

کیوں کہ اس میں اینٹی اوکسیڈنٹ پائے جاتے ہیں

دوستو اگر لکھائی میں کوئی غلطی ہوئی تو اس کے لئے معذرت ہے اور میرا 

آرٹیکل آپ کو کیسا لگتا ہے مجھے کمنٹ میں ضرور بتائیے گا ۔۔۔۔۔ 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

how to treat dandruff and hair fall naturally at home in english

How to treat an allergic reaction: Treatment and home remedies