How to remove Facial Hair permanent
السلام علیکم دوستو
آج میں آپ کے ساتھ ایک ماسک شیئر کرنے جا رہی ہوں اس ماسک دو بڑے زبردست فائدے ہیں ایک فائدہ یہ ہے کہ ایک تو آپ کی سکن بہت زیادہ نرم ہو جائے گی آپ کی سکن بیبی سکن ہو جائے گی اور دوسرا بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس ماسک کے لگانے سے آپ کے فالتو بال ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائیں گے آج کل ہر کوئی فالتو بالوں کی وجہ سے بہت پریشان ہیں اب تو چھوٹی چھوٹی بچیوں کے منہ اور بازؤں پر بھی بال بہت زیادہ ہوتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی مائیں بہت پریشان ہوتی ہے ہر کوئی ان بالوں کو ختم کرنا چاہتا ہے جس کے لیے لوگ طرح طرح کے طریقے اپناتے ہیں مگر یہ بال ہمیشہ کے لیے ختم نہیں ہوتے آج میں آپ کو ایک بہت زبردست ماسک بتانے جا رہی ہوں جس کو لگانے سے آپ کے فالتو بال ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائیں گے ماس بنانے کا طریقہ
اس میں سب سے پہلے جو چیز ہمیں چاہئے وہ ہے کوکو پاؤڈر ایک چمچ کو کو پوڈر لینا ہے اور ایک چمچ چاول کا آٹا لینا ہے پھر اس میں تین چار چٹکی میٹھا سوڈا ڈالنا ہے اگر آپ کے چہرے پر بہت موٹے بال ہے تو آپ نے اس میں ایک عدد انڈے کی سفیدی ایڈ کرنی ہے ورنہ اگر آپ کسی چھوٹی بچی کے لیے یہ اس بنا رہے ہیں تو تو آپ نے اس ماسک کو پانی سے بنانا ہے یہ ماس روزانہ استعمال نہیں کرنا ایک دن چھوڑ کر لگانا ہے یہ ماس آپ نے ایک سے دو مہینے تک استعمال کرنا ہو اس ماسک میں موجود کوکو پاؤڈر میں میگنیشیم پایا جاتا ہے جو آپ کے بالوں کی گروتھ آہستہ آہستہ ختم کردیتا ہے دوستو اگر آپ کے بال موٹے ہیں تو آپ کو اتنی جلدی رزلٹ نہیں ملے گا موٹے بال آہستہ آہستہ اور دیر سے ختم ہوں گے لیکن اگر آپ کے بال پتلے ہیں جیسے چھوٹے بچوں کے فیس اور بازو پر ہوتے ہیں تو اس میں آپ کو پہلی دفعہ ہی ریزلٹ ملے گا باریک بال ے جلدی ختم ہو جائیں گے ے اس ماسک کو صبر کے ساتھ استعمال کریں ایک دن انشاءاللہ آپ کے بال ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائیں گے اور اس ماسک کے لگانے سے آپ کی جلد نرم و ملائم اور بیبی سکن ہو جائے گی کوئی بھی ماسک ایک دفعہ لگانے سے آپ کے بال کبھی ختم نہیں ہوتے یہ ماسک بار بار لگانے سے آپ کے بالوں کی جڑیں کمزور ہو جائیں گی اور آپ کے بال ختم ہو جائیں گے
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
wwwaqasss1122@gmail.com